گلوکارہ سائرہ پیٹر کا بڑا اعزاز، 6 جون کو رائل البرٹ ہال میں پرفارم کریں گی
لندن: پاکستان کی معروف صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر 6 جون 2026 کو دنیا کے تاریخی اور ممتاز ترین موسیقی مراکز میں شمار ہونے والے رائل البرٹ ہال لندن میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ!-->…