سالانہ آرکائیوز

2024

ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اعلان، سفرا 26 جنوری سے ذمے داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد/ تہران: پاک ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے لگے، کشیدہ صورت حال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب…

ژوب: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ…

بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ملکوں کی مدد کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشان دہی کردی اور کہا کہ بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے…

موٹاپا نوعمر افراد کے لیے گردوں کی بیماری کی اہم وجہ قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو نوعمر افراد موٹے ہوتے ہیں ان میں گردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسی جریدے ’جاما پیڈیاٹرکس‘ میں شائع…

میں ٹیپ ریکارڈر، ہر سیاسی جماعت کے لیے گاسکتا ہوں، راحت فتح

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں اور ہر سیاسی جماعت کے لیے گانا گاسکتے ہیں۔ راحت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی…

2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز پکڑا گیا۔ پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان…

آمدن بڑھنا خوش آئند، پاکستانی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: رواں مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت…