سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ: 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید
گوجرانوالا: سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ گوجرانوالا میں سنادیا گیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت…