سالانہ آرکائیوز

2023

شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے آسٹریلیا روانہ

لاہور: شان مسعود کی زیر قیادت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگئی، جہاں وہ میزبان سے ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ…

میاں بیوی میں دوران پرواز جھگڑا، ہاتھاپائی: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی کے درمیان شدید جھگڑا، معاملہ اس نہج تک جاپہنچا کہ طیارے کی نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں…

کراچی کا پانی گندا، فلٹر شدہ پانی سے نہاتا ہوں، خاقان شاہ نواز

کراچی: ٹی وی کے تیزی سے اُبھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہ نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر شدہ پانی سے نہاتے ہیں۔ اداکار خاقان شاہ نواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی مزید توسیع

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی…

دورۂ آسٹریلیا: کپتان شان مسعود نے سرفراز کو پہلی چوائس قرار دے دیا

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو پہلی چوائس قرار دے دیا۔ نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

تہجد گزار ہوں، کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا، نمرہ خان

کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ وہ تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ نمرہ خان کو 2014 میں ایک خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا، اس پر اُن سے سوال ہوا…