سالانہ آرکائیوز

2023

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عید پر دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عیدالفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل میں نافذ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ صدر…

نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان جدہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ دونوں…

امی میرے لیے رشتہ مانگنے بھائی کے ہمراہ گئی تھیں، شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اہلیہ انشا سے پہلی ملاقات سے متعلق بتایا کہ سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور ان کے بھائی ریاض آفریدی کی دوستی…

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل…

تمام اداروں کو آئین کی پاسداری کے لیے یکسو ہونا پڑے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کرسکتی، یہ اختیار صرف اور صرف پارلیمان کا ہے۔ کانسٹی ٹیوشن موبائل ایپ کی تقریب سے خطاب میں…