براؤزنگ UNO

UNO

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کے مثبت اثرات ہوں گے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کے مثبت اثرات ہوں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی طور پر…

اسرائیلی بم باری میں ہزار بچوں سمیت 2750 فلسطینی شہید

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بم باری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی، جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی…

اصلاحات لارہے، آئندہ دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔ یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ نگراں وزیراعظم اقوام…

آئندہ 5 برسوں میں عالمی درجہ حرارت ہولناک حد تک بڑھنے کا انتباہ

نیویارک: عالمی درجہ حرارت میں آئندہ پانچ برسوں میں ہولناک حد تک اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں، عالمی درجہ حرارت میں صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ 5 سال کے اندر ہونے کا قوی امکان ہے۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ کے…

پاکستان کی درخواست پر افغان وزیر خارجہ پر سفری پابندی ختم

کابل: طالبان حکوت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی اور چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت مل گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے…

سُلگتا کشمیر اور یوم حق خود ارادیت

میر عبدالصمد بروہی گرم ہوجاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہان چار سوئے رنگ و بوپاک ہوتا ہے ظن و تخميں سے انساں کا ضميرکرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو(علامہ اقبال)دنیا کے نقشے پر ایک طویل جنگ و جدل، جدوجہد، بے شمار جانوں کی

سیلاب سے تباہی، اقوام متحدہ نے پاکستان کیلیے امداد کی اپیل 5 گنا بڑھادی

جنیوا: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبردآزما پاکستان کے لیے اقوام متحدہ نے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا۔اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کردی ہے، امداد

بلاول نے سیلاب زدگان کیلیے ایک گھنٹے میں 130 ارب جمع کرلیے

اسلام آباد: پی پی پی کا دعویٰ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ (یو این) کے رکن ممالک سے قریباً ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلیے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو

کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف

جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی

منکی پاکس کو پھیلنے سے روکنا ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ افریقا سے باہر منکی پاکس وائرس کو روکنا ممکن ہے۔اس وقت یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں منکی پاکس کے 100 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے