براؤزنگ United states

United states

معذور طالبہ کے معاون کتے کو ڈپلوما کی ڈگری مل گئی

نیوجرسی: معذور طالبہ کی تعلیم کے دوران مدد اور معاونت کرنے والے کتے کو بھی ڈپلوما کی ڈگری مل گئی۔ امریکا میں واقع سیٹن ہال یونیورسٹی میں ایک مددگار کتے کو اس کی مالکن کے ساتھ ڈپلوما کی ڈگری دی گئی ہے۔ اس کے لیے خصوصی طور پر ڈوگی ڈپلوما…

طوطے ویڈیو کال کرنا کیسے سیکھے؟

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے دلچسپ تجربہ کرتے ہوئے پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھادیا، اس کے بعد اب طوطے خوشی خوشی دوسرے طوطوں کو دیکھتے اور نئے دوست بنارہے ہیں۔ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)، نارتھ…

نابینا قاری کی نماز کی امامت کے دوران رحلت

واشنگٹن: امریکی ریاست میں نابینا قاری صاحب نماز کی امامت کے دوران انتقال کرگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ نابینا قاری شیخ عبداللہ کامل امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد میں نمازیوں کی امامت کرتے ہوئے اچانک…

ہونہار طالبعلم کو ڈھائی ارب روپے اسکالرشپ کی پیشکش

نیواورلینز: امریکا سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے ناصرف 125 کالج اور جامعات نے داخلے کی پیشکش کی، بلکہ اسے مجموعی طور پر 90 لاکھ ڈالر اسکالرشپ کی پیشکش ہوئی ہے، جو ایک نیا ریکارڈ بھی…

طالبان حکومت داعش کیخلاف کارروائی میں امریکا کی مدد پر آمادہ؟؟

کابل: طالبان نے افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی میں امریکا کی مدد کرنے کے لیے ہامی بھرلی، اس امر کا انکشاف واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پینٹاگون کی لیک شدہ ایک دستاویز میں خبردار کیا…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عید پر دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عیدالفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی ہے وہ پہلی جنوبی ایشیائی فلم ہے جو اپنی ابتدائی…

امریکا نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی جاسوسی کیوں کی؟

نیویارک: امریکا کی حال ہی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جاسوسی کی گئی۔امریکی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ اقوام متحدہ کے

امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے

واشنگٹن: امریکا کی فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ خوف ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریاست کینٹکی میں امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکراکر تباہ ہوگئے، جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی میں

اپنی 5 نسلیں دیکھنے والی عمر رسیدہ خاتون

واشنگٹن: امریکا کی ریاست کینٹکی کی رہائشی عمر رسیدہ خاتون زیر نظر تصویر میں اپنی 5 نسلوں کے ساتھ موجود ہیں، جن میں ان کی بیٹی، نواسی، نواسی کی بیٹی، نواسی کی نواسی اور پھر نواسی کی بیٹی شامل ہیں۔اس تصویر میں 6 نسلوں کو ایک ساتھ دیکھا

برطانوی ماہرین کا ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ

لندن: امریکا نے پہلے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب یہ دباؤ برطانیہ منتقل ہوچکا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک ان