براؤزنگ United states

United states

سفاک ماں نے ڈیڑھ ماہ کے بچے کو چپ کروانے کیلیے شراب پلاڈالی

کیلیفورنیا: سفاک ماں نے اپنے روتے بچے کو چپ کروانے کے لیے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی۔ نیو یارک پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 ہفتے کا بچہ شراب پینے کے بعد مدہوش ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں 37…

سمندری حیات کے تحفظ کے لیے زیر آب محفل موسیقی کا انعقاد

فلوریڈا: سمندری حیات کے تحفظ کے لیے زیر آب محفل موسیقی منعقد کرنے کا دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکا میں درجنوں موسیقار اور گلوکار، اسکوبا ڈائیونگ کا لباس پہنے سمندر کے اندر اترے، وہاں ایک محفلِ موسیقی کا انعقاد کیا جس کا مقصد سمندری حیات…

غذا کے معاملے میں احتیاط کینسر سے بچنے میں معاون

جارجیا: غذا کے معاملے میں احتیاط کا دامن تھامنا انسان کو کینسر ایسے جان لیوا مرض سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی کینسر سوسائٹی نے رپورٹ کیا کہ 55 سال سے کم عمر آنتوں کے کینسر کے مریضوں کی تعداد ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں دگنی…

پولیس افسر نے معصوم بیٹے کو جیل میں کیوں ڈالا؟

واشنگٹن: 3 سال کے معصوم بیٹے کو پولیس افسر نے جیل میں ڈال دیا، اس کا گناہ یہ تھا کہ اُس نے رفع حاجت اپنی پتلون میں ہی کرڈالی تھی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر نے اپنے 3 سالہ بیٹے کو پتلون میں رفع حاجت کرنے کے جرم میں ہتھکڑی پہناکر…

امریکا میں طیارے کو حادثہ، تمام مسافر ہلاک

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نارتھ مرٹل…

پاکستانی نژاد طالبعلم نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد طالب علم شاہ زین آفریدی نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ 2023 جیت لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زین آفریدی آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے…

جیب میں سما جانے والا ڈرون کیمرہ تخلیق

کیلیفورنیا: ایک نئے اڑن کیمرے کی تخلیق ہوئی ہے، جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔ مٹھی میں سماجانے والا ہوور کیمرہ ایکس ون اڑنے میں تین سیکنڈ لگاتا ہے اور یوں…

خاتون نے اے آئی سے بنے مجازی فرد سے بیاہ رچالیا

نیویارک: دو بچوں کی ماں امریکی خاتون نے مجازی فرد سے بیاہ رچالیا اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا ہے کیونکہ وہ ایک کمپیوٹر کردار ہے۔ ان کا شوہرایرن…

نگاہوں کو خیرہ کردینے والی انتہائی گول ترین کنگسلے جھیل

فلوریڈا: دنیا کی گول ترین قدرتی جھیل فلوریڈا میں واقع ہے، اسے کنگسلے جھیل کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کا دوسرا نام چاندی کے ڈالر والی جھیل بھی ہے۔ فلوریڈا کلے کاؤنٹی میں واقع یہ جھیل پوری ریاست میں ماہی گیری کا بہترین مقام بھی ہے، لیکن اس…

قد لمبا کرنے کے لیے سرجری کا رجحان بڑھ گیا

کنیکٹی کٹ: پست قد کے حامل افراد خاص طور پر مرد شدید احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں، اسی باعث امریکا میں پست قد مردوں کی بڑھتی تعداد دراز قد کے لیے سرجری کی جانب مائل ہوتی نظر آتی ہے۔ ییل لمب ریسٹوریشن اینڈ لینتھننگ پروگرام کے شریک ڈائریکٹر…