براؤزنگ T 20 series

T 20 series

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ: پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے، میزبان ٹیم کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں…

کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں پہلی شکست

شارجہ: افغانستان نے بالآخر پاکستان کے خلاف پہلی فتح کا ذائقہ چکھ ہی لیا، افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ افغانستان کی پاکستان کے خلاف کسی بھی بین الاقوامی میچ میں پہلی فتح ہے۔شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی20 سیریز کے پہلے

تمام ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی، تیسرا مقابلہ وقت مقررہ پر ہوگا

کراچی: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم کا پاکستان کے ساتھ تیسرا ٹی ٹوئنٹی مقررہ وقت پر ہوگا۔گزشتہ روز ویسٹ انڈین اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا

بنگلادیش سے ابتدائی معرکے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اولین مقابلے کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ کی ٹیم کورونا سے صحت یاب، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

مانچسٹر: انگلینڈ کی بی ٹیم کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد انگلینڈ کی اصل کرکٹ ٹیم کے ارکان کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔ اس کے ساتھ ہی انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا

چوتھا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہراکر سیریز جیت لی

سنچورین: پاکستان نے ون ڈے سیریز کے بعد جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی زیر کرلیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری معرکے میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد قومی ٹیم 3 وکٹوں سے کامیاب ہوئی، فخر زمان کے جارحانہ 60رنز، فہیم اشرف کفایتی گیند بازی اور…

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرادیا، بابر کی شاندار سنچری!

سنچورین: بابر اعظم کی جارحانہ بلے بازی اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی اولین سنچری کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو باآسانی 9 وکٹ سے مات دے دی۔رضوان 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس پاکستان نے…

محمد رضوان نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے!

لاہور: محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچُور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104 رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز، تیاریاں مکمل

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔مہمان ٹیم کمرشل فلائٹ سے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے گی، جس کے بعد اس کو مال روڈ پر واقع ہوٹل میں پہنچایا جائے گا،