براؤزنگ shoaib malik

shoaib malik

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئرز کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا گیا…

شعیب ملک کا اہلیہ کو کیریئر کے اختتام پر شاندار خراج تحسین

لاہور: سابق قومی کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین کے لیے

طلاق کی افواہوں کے ساتھ شعیب اور ثانیہ کے شو کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہوگیا۔پچھلے کئی دنوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں پاکستان سمیت دُنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، تاہم

کے پی ایل کے فاتح کپتان شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کیلیے بڑا اعلان

مظفرآباد: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سابق قومی کپتان شعیب ملک نے بڑا اعلان کردیا، کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔کے پی ایل کے سیزن

شعیب اور ثانیہ کے ننھے بیٹے نے گریجویشن کرلیا؟

دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ننھے صاحبزادے اذہان ملک مرزا نے گریجویشن کرلیا۔قومی کرکٹر شعیب ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ گریجویشن کیپ اور کھلونوں کے

شعیب سے شادی پر لوگوں کا ردعمل غیر متوقع تھا، ثانیہ مرزا

حیدرآباد: بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی پر لوگوں کا ردعمل غیر معمولی اورغیر متوقع تھا۔ثانیہ مرزا کا انڈین چینل کوانٹرویو میں کہنا تھا ہزاروں شادیاں ایسی ہوتی ہیں جس میں دولہا دلہن کا تعلق پاکستان اوربھارت

شعیب ملک نے کاروباری دُنیا میں قدم رکھ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورینٹ کھول لیا۔شعیب ملک کے ریسٹورنٹ ’دی رائس باؤل‘ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم ، کپتان بابر اعظم، کرکٹر حسن علی،

ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: کرکٹر شعیب ملک اور گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستان کے سپراسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار

ثانیہ شعیب ملک کی کس خوبی سے زیادہ متاثر ہیں؟

کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی وہ خوبی بتادی ہے، جس کی وجہ سے اُنہوں نے اُن سے شادی کی۔اس ضمن میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے شعیب ملک کی سادگی سے متاثر ہوکر ان سے شادی کا فیصلہ کیا۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے حال

شعیب اور ثانیہ کے پروجیکٹ کا ناظرین کو شدت سے انتظار

کراچی: ناظرین نے جب سے سنا ہے کہ شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے تو وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ