ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، سرفراز احمد
کراچی: پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں!-->…