براؤزنگ shahid afridi

shahid afridi

شاہین شاہ کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح ہوگیا۔نکاح سادگی کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد زکریا میں ہوا، نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا، رخصتی بعد میں ہوگی۔شاہین آفریدی کے

لڑکے کا ٹیلیفون پر نسوانی آواز میں کرکٹرز سے شرارت کا دلچسپ قصہ

کراچی: ماضی میں لڑکے نے کیسے نسوانی آواز میں ٹیلی فون پر پاکستانی کرکٹرز سے شرارت کی، اس کا دلچسپ قصہ شاہد آفریدی نے بیان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ماضی کا ایک انٹرویو سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ

آفریدی کی مثال دیکر بھارتی میڈیا نے اپنے سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کو متعصب گردانا جاتا ہے کہ اُس کی آنکھوں پر ہمیشہ تعصب کی عینک چڑھی ہوتی ہے۔ اس نے بھارتی کرکٹ سلیکٹرز کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی

شاہد آفریدی کی بیٹی کا نکاح

کراچی: سابق اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا، جس کی ویڈیو بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی

شاہد آفریدی عارضی چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کو عارضی طور پر چیف سلیکٹر بنادیا گیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے

فواد عالم کو ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف آنے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے فواد عالم کو پاکستان ٹیم سے ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، فواد کی پاکستان کے لیے بڑی پرفارمنس ہیں۔کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

شامی کی متنازع ٹوئٹ، شاہد آفریدی کا کرارا جواب

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر انہیں کرارا جواب دیا ہے۔گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوٹے

سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیے گئے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی اور کے پی ایل انتظامیہ نے معاہدے پر دستخط کردیے۔معاہدے تقریب کے موقع پر

چالان کرنے پر شاہد آفریدی کی موٹروے پولیس کو شاباشی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا اوور اسپیڈنگ پر چالان ہوگیا، سابق قومی کپتان نے اس پر موٹروے پولیس کو شاباشی دی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھے کہ مقررہ رفتار سے تجاوز

بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت عالمی کرکٹ پر حاوی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین