براؤزنگ School

School

بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ

چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…

بھارت: متعصب ٹیچر نے مسلمان بچے پر ہندو طلبا سے تھپڑوں کی برسات کرادی

لکھنؤ: بھارت میں انتہاپسندوں کے تعصب کا بدترین رویہ سامنے آیا ہے، اسکول کے معصوم بچے کو بھی بدترین تعصب کا نشانہ بناڈالا، خاتون ٹیچر نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے معصوم مسلمان بچے کو ہندو طلباء سے پٹواڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو…

طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد

بھوپال: اسکول کی طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد، جس سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجہان پور کے ایک اسکول میں طالبہ کو اپنے بستے میں غیر معمولی چیز کی حرکت محسوس ہوئی، جس پر اس

روس: جنونی شخص کی اسکول میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح جنونی شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔روسی میڈیا کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی

بغیر بریک لگائے گاڑیوں کی رفتار سست کرنے والی ٹیکنالوجی کی آزمائش

کولون:کارساز کمپنی فورڈ گاڑیوں کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو اسپتال، اسکول ایسے مقامات کی حدود میں داخل ہوتے ہی خود بخود گاڑیوں کی رفتار کو سست یا محدود کر دے گی۔ فورڈ کی جانب سے یہ اقدام حفاظتی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے

امریکا، اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک

مشی گن: امریکا کی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں

سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے صوبے میں 23 اگست سے اسکولز کھلنے کی تاریخ میں توسیع کردی، جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 اگست کو کھولے جائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…

یکم مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔ اپنی ٹویٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں 5 روز کھل جائیں گے۔ کورونا کی وجہ سے…

کراچی، اسکول کھلنے کے پہلے روز ہی افسوس ناک واقعے میں طالبہ جاں بحق

کراچی: تعلیمی ادارے کھلنے کے پہلے روز ہی گلبرگ کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگئی جب کہ طالبہ کو سانس لینے میں بھی دشواری ہورہی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق گلبرگ کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ اریبہ جاں