براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودیہ میں پاکستان کے سفیر مقرر

اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ایک انگریزی رونامے کی خبر کے مطابق وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے

سعودیہ اور قطر میں فضائی، بری، بحری حدود کھولنے پر اتفاق!

ریاض: سعودى عرب اور قطر کے درميان ایک دوسرے کے لیے فضائی، بری اور بحری حدود كھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان تنازع ختم کرنے کی کوششوں میں بڑی پیش رفت کے بعد آج سے فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔معاہدے

کورونا وبا، سعودیہ نے غیر ملکی پروازوں پر پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وبا کے دوبارہ پھیلنے کے باعث غیر ملکی ایئرلائنز کی ملک میں آمد پر فوری پابندی عائد کردی۔غیر ملکی پروازوں کی سعودی عرب آمد سے متعلق پابندی کا نوٹیفیکشن سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جاری کیا جس کے مطابق سعودی

پاکستان نے قرض کی دوسری قسط سعودی عرب کو ادا کردی!

اسلام آباد: سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے پاکستان نے مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط واپس کردی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو مزید ایک ارب

سعودیہ میں بھی انسداد کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت!

ریاض: کینیڈا اور برطانیہ کے بعد سعودی عرب نے بھی فائزر اور بائیو این ٹیک کے استعمال کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کی بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی

14 دن میں صرف ایک عمرے کی اجازت!

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے، جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں

سعودیہ کی پہلی خاتون حجام!

ریاض: سعودی عرب میں خاتون نے حجامت بنانا شروع کردی، جس کے بعد وہ ملک کی پہلی خاتون حجام بن گئیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وفا سکر نامی خاتون بچوں کی ہیئر ڈریسر ہیں اور وہ مردوں کے بال نہیں کاٹتیں۔وفا کی اپنے سیلون میں بچوں کے بال تراشتے

کرکٹ کا فروغ، سعودیہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی!

اسلام آباد: اپنے ملک میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی

سعودیہ کا اپنے شہریوں پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے سعودی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں یکم جنوری 2021 سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری 2021 سے سعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی اور

کرپشن کا الزام، سعودی شہزادوں کو عہدوں سے برطرف کردیا گیا

ریاض: کرپشن کے الزام میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شہزادہ فہد