براؤزنگ sania mirza

sania mirza

ثانیہ مرزا کا ٹینس کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع

میلبورن: بھارتی ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا۔آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور ان کے ساتھی روہن بوپنا کو برازیلین جوڑی کے ہاتھوں 6-7 اور 2-6 سے شکست ہوئی۔ ثانیہ مرزا نے میچ

طلاق کی افواہوں کے ساتھ شعیب اور ثانیہ کے شو کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہوگیا۔پچھلے کئی دنوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں پاکستان سمیت دُنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، تاہم

شعیب اور ثانیہ کے ننھے بیٹے نے گریجویشن کرلیا؟

دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ننھے صاحبزادے اذہان ملک مرزا نے گریجویشن کرلیا۔قومی کرکٹر شعیب ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ گریجویشن کیپ اور کھلونوں کے

شعیب سے شادی پر لوگوں کا ردعمل غیر متوقع تھا، ثانیہ مرزا

حیدرآباد: بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی پر لوگوں کا ردعمل غیر معمولی اورغیر متوقع تھا۔ثانیہ مرزا کا انڈین چینل کوانٹرویو میں کہنا تھا ہزاروں شادیاں ایسی ہوتی ہیں جس میں دولہا دلہن کا تعلق پاکستان اوربھارت

ثانیہ مرزا کا ٹینس کی دُنیا سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

میلبورن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹینس کی دُنیا سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخری سیزن ہوگا۔انہوں نے ریٹائرمنٹ

ثانیہ شعیب ملک کی کس خوبی سے زیادہ متاثر ہیں؟

کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی وہ خوبی بتادی ہے، جس کی وجہ سے اُنہوں نے اُن سے شادی کی۔اس ضمن میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے شعیب ملک کی سادگی سے متاثر ہوکر ان سے شادی کا فیصلہ کیا۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے حال

شعیب اور ثانیہ کے پروجیکٹ کا ناظرین کو شدت سے انتظار

کراچی: ناظرین نے جب سے سنا ہے کہ شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے تو وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ

کراچی کی بریانی کی دھوم، ثانیہ بھی دیوانی نکلیں!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کراچی کی آلو والی بریانی کی دیوانی نکلیں۔کھیل کی دُنیا کا یہ مقبول جوڑا ان دنوں پاکستان میں ہے، جہاں وہ مختلف شہروں میں مختلف تقریبات میں

شعیب، ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے پر 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

ثانیہ مرزا کو ڈپریشن کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

حیدرآباد دکن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ان معروف شخصیات میں سے ایک ہیں جن کو اپنی زندگی میں ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اعتراف کیا…