براؤزنگ Sana javed

Sana javed

شادی کی سالگرہ پر ثناء جاوید کا شعیب کیلئے محبت بھرا پیغام

کراچی: اداکارہ ثناء جاوید اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی شادی کی نئی تصاویر جاری کردیں۔ شعیب اور ثناء کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی، جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا، جوڑے نے دو تصاویر…

شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کے لیے ثنا جاوید کی ملتان اسٹیڈیم آمد

ملتان: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ثنا جاوید پی ایس ایل میچ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان سُپر لیگ سیزن 9 میں ممتاز آل راونڈر شعیب ملک کراچی کنگز کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ اتوار کو ملتان…

شعیب ملک سے ثانیہ نے خود خلع لی، والد ثانیہ مرزا

حیدرآباد دکن/ کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اس…

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئرز کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا گیا…

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق کی افواہیں زور پکڑ گئیں

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار و اداکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ…

فیروز اور ثناء جاوید بہت نخریلے، ان سے بہت کچھ سیکھا،عفت

کراچی: اداکارہ و میزبان عفت عمر نے کہا ہے کہ اداکارہ ثنا جاوید اور فیروز خان کافی نخریلے ہیں۔عفت عمر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فیروز خان اور ثنا جاوید کے ساتھ ان کے کام کرنے کا تجربہ کافی اچھا رہا، دونوں اداکار میرے ساتھ بہت عزت اور