براؤزنگ Rate increase

Rate increase

ایل پی جی فی کلو 13 روپے 20 پیسے مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

کیا یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوجائیں گی؟

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری میں اضافے اور تیل قیمت بڑھنے کے باعث، یکم نومبر سے پٹرول مزید مہنگا ہونے کا اندیشہ ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔انڈسٹری ذرائع

ڈالر کی بلند ترین پرواز، قیمت 173 روپے سے بھی متجاوز

کراچی: ڈالر نے اپنی تاریخ کی سب سے اونچی اُڑان ایک بار پھر بھری ہے، اس کی قیمت 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔ڈالر کی قدر میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی بل اور مہنگائی میں مزید بڑھوتری جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ

گراں ایل این جی اور خام تیل معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں خام تیل کے نرخ گزشتہ تین برس کی بلند سطح پر ہیں، اس وقت برینٹ خام تیل کے نرخ 83 ڈالر جب

سندھ میں سی این جی کی قیمت 15 روپے فی کلو بڑھ گئی

کراچی: سندھ بھر میں سی این جی کے نرخ 15 روپے فی کلو بڑھادیے گئے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے بتایا کہ سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جب کہ پنجاب میں فی لیٹر سی این جی کی قیمت 8 روپے

روپے کی تنزلی نہ رُک سکی، ڈالر بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بے یقینی صورت حال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف

ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان!

کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان،ملکی تاریخ کی بلند ترین پر براجمان ہوگیا۔ امریکی ڈالر نے ملک میں تمام پچھلے ریکارڈز توڑ ڈالے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی

یوٹیلٹی اسٹورز میں قیمتوں کو پر لگ گئے: تیل 97 روپے مہنگا!

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر گرانی کا نیا سیلاب آ گیا، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا ہوگیا، کوکنگ آئل کے نرخوں میں 97 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا ریلا آگیا، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا گیا،

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ

کراچی: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو سرکاری قیمت 170 روپے ہوگئی۔سندھ اور بلوچستان میں ایل پی جی کی قیمت 180 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…