براؤزنگ Rate increase

Rate increase

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔ 16 اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی کوئی سبیل دکھائی نہیں دے رہی، بلکہ یہ روز بروز گراں ہوتا جارہا ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 99…

روپیہ بے وقعت، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی: پاکستانی روپیے کی بے وقعتی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہوگیا۔ آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

ایک روز کی بڑی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد جمعہ کو اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک روز کی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج پھر مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد اوپن…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار کا اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں جہاں ڈالر مہنگا ہوا، وہیں سونے کے دام بھی تین ہزار روپے سے زائد بڑھتے دکھائی دیے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر سستا جب کہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 4 روپے 89 پیسے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب سونے کے نرخ بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک امریکی ڈالر ایک روپے

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 22 روپے لیٹر مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا۔ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ

کراچی: امریکی کرنسی کی اُڑان کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، آج بھی اس کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آج بھی ڈالر نے اُڑان بھری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا