براؤزنگ Rate increase

Rate increase

عالمی منڈی میں تیل گراں، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…

پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 2.73، ڈیزل 8.37 روپے مہنگا

اسلام آباد: ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، نگراں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی…

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: یکم فروری سے نگراں حکومت پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرسکتی ہے۔ حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ…

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت میں اوگرا نے اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر 31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے…

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو چار روپے کے قریب اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے کچھ روز سے پاکستانی روپے کی قیمت مسلسل گررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ بینک دولت…

غریبوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے مہنگی

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ نگراں وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا اور سہہ ماہی…

ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی…

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔ 16 اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی کوئی سبیل دکھائی نہیں دے رہی، بلکہ یہ روز بروز گراں ہوتا جارہا ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 99…