براؤزنگ Rain in Karachi

Rain in Karachi

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سیاہ بادل چھا گئے اور بارش کا بھی آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپرہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہورہی ہے، اس کے علاوہ ملیر میمن گوٹھ، گلشن حدید اور گلشن معمار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی…

کراچی میں اچانک بادل کیسے برسے؟

کراچی: شہر قائد میں آج اچانک ہونے والی تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، گلشن معمار میں 4.1، کیماڑی میں 1.5، ڈی ایچ اے فیز 2 میں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر قائد میں بادل پھر برس رہے ہیں، ملک کے سب سے بڑے شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے علاقوں ملیر، گلستان جوہر ،گلشن معمار، کورنگی، ایئرپورٹ، رفاہ عام سوسائٹی اور اطراف کے

کراچی میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی معطل

کراچی میں رات گئے تک بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ بارش کے بعد کہیں پانی جمع تو کہیں نالے ابل پڑے۔ بجلی بندش نے شہریوں کے لیے مشکل بڑھادی۔ کراچی میں رات گئے تک بادل برسنے کے بعد مختلف سڑکیں زیر آب آگئیں۔ گلیاں اور محلے بھی تالاب کو منظر پیش…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں آج بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے۔بارش سے کئی علاقوں میں جل تھل ہوگیا اور گرمی کی شدت کم ہونے سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ نکاسی آب کا بہتر انتظام نہ ہونے سے شہر کے

کراچی، مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواوَں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے۔ائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم زیریں سندھ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات

کراچی ہو جائے تیار، موسلا دھار بارش ہونے کو ہے

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، جو 7 اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو

کراچی میں تیز بارش: کرنٹ لگنے کے واقعات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور تین افراد کرنٹ لگنے سے جان سے گئے۔تفصیلات کے مطابق آج شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی، کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس

کراچی: تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا خدشہ

کراچی: کورونا وائرس سے مقابلہ کرتے کراچی کے باسیوں پر بارش کا خطرہ منڈلانے لگا، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس سال ماضی سے بیس فی صد زیادہ بارش ہوگی۔تفصیلات کے مطابق موسمی تبدیلیوں کے باعث سندھ حکومت نے کراچی کے بڑے نالوں کی فوری صفائی کرنے