براؤزنگ Quetta Gladiators

Quetta Gladiators

سنسنی خیز مقابلہ، ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

کراچی: پی ایس ایل 7 کے ساتویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 رنز سے شکست دے دی، 175 کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 168 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان

سالی کی رحلت، آفریدی کی پی ایس ایل کے ابتدائی مقابلوں میں شرکت مشکوک

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سالی کا انتقال ہوگیا، جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کےابتدائی مقابلوں میں نظر نہیں آسکیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کی پی ایس ایل سیون میں شرکت نجی

ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، سرفراز احمد

کراچی: پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں

قلندرز اور سلطانز کامیاب، کوئٹہ کا اسلام آباد سے آج اہم مقابلہ!

ابوظبی: پاکستان سپرلیگ 6 کے اہم مقابلے میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ کوئٹہ کو ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کے لیے اس مقابلے میں جیت کی لازمی ضرورت ہے، ہار کی صورت میں اُس کے لیے مزید مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کیے جانے کے بعد اب آل راؤنڈر انور علی بھی کورونا کے مریض نکل آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 6 کی مشکلات کم نہیں ہوپارہیں کہ لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، گذشتہ روز…

کھلاڑی کا مثبت کورونا ٹیسٹ، اسلام آباد اور کوئٹہ کا ملتوی میچ آج ہوگا!

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ ملتوی کردیا گیا تھا، جو آج کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے ترجمان نے کھلاڑی کے کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی…

گیل پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز کیوں جارہے ہیں؟

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹر کرس گیل کا پی ایس ایل 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے کرس گیل اپنے وطن لوٹ رہے ہیں، انہوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی، پیر…

حفیظ کی بہت عزت کرتا ہوں، رضوان سے کوئی مقابلہ نہیں: سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی قیادت کرنے کے ساتھ وکٹ کیپنگ بھی خود کروں گا اور اعظم خان متبادل وکٹ کیپر ہوں گے۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے