براؤزنگ Politics

Politics

جہانگیر ترین کا سیاست کو خیرباد، آئی پی پی کی سربراہی بھی چھوڑدی

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف (سربراہ) جہانگیر ترین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند سال میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان…

بھارتی سیاست گھٹیا، پاکستان میں اپنی ٹیم کو کھیلنے نہیں دے رہی، عروہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت…

پاکستان کا سسکتا ہوا سیاسی نظام

میر عبدالصمد بروہی وطن عزیز کا قیام ایک طویل سیاسی جدوجہد کی صورت میں ممکن ہوا۔ اُس دور کے سیاسی نظریات رکھنے والے اکابرین نے ایک آزاد مسلم ریاست کے وجود کا خواب دیکھا اور اس خواب کی تکمیل کے لیے تمام سیاسی افکار و نظریات کے علمبردار

اسلام کا سیاست سے ربط اور علماء کو اس سے دُور رکھنے کی پالیسی

معاویہ یاسین نفیس سیاست دین کا حصہ ہے اور سیاست دین کے تناظر میں معاشرے کی ضرورت بنتی ہے اور اس کی مشکلات کو حل کرتی ہے۔ اگر دین کو سیاست سے جدا کردیا جائے تو اس کی مثال ایسے درخت کی سی ہے جو سوکھ کر اپنی رونق و تازگی کھوچکا ہو۔ سیاست

اداکارہ میرا میدان سیاست میں کیوں قدم رکھ رہی ہیں؟

لاہور: اداکارہ میرا نے بھی سیاست میں طبع آزمائی کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے حکمراں جماعت پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاست میں آںے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ شوبز

فوج میں جانے کی خواہش تھی لیکن خواب پورا نہ ہوسکا، ڈاکٹر ادیب رضوی

کراچی: ڈاکٹر ادیب رضوی بے شمار لوگوں کو علاج کے ذریعے موت کے منہ سے بچاچکے ہیں۔ رب العزت نے آپ کے ہاتھوں میں بے حد شفا رکھی ہے۔ آپ کا شمار اپنے شعبے کے ماہر ترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے۔ آپ نے گردوں کے لاکھوں مریضوں کا مفت علاج کیا اور ہزاروں…

کرونا اور ملکی سیاست

محمد شان ہمارے ملک کے عوام دنیا سے علیحدہ ہی کوئی مخلوق ہیں دنیا کرونا  جیسی وباءسے لڑ رہی ہے اور ہمارا آدھا ملک یہ ہی نہیں مان رہا کے کرونا نام کی کوئی بیماری پائی بھی جاتی ہے۔پہلے یہ دنیا کے لیے عذاب تھا پھر یہ مسلمانوں کا بھی امتحان…

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور