براؤزنگ PCB

PCB

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں، ری شیڈول سیریز

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس زیر گردش ہیں: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کررہی ہیں۔وسیم خان نے بیان میں کہا کہ قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کررہی ہیں۔ آئندہ بین الاقوامی

کیا عامر بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟

لاہور: مصباح الحق اور وقار یونس کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوتے ہی کھیل سے دلچسپی رکھنے والے شائقین کے ذہنوں میں یہ سوال تیزی سے اُبھر رہا ہے کہ کیا تیز گیند باز محمد عامر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوں گے۔ اس

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان، سرفراز ڈراپ

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 20 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلانکردیا گیا ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے نیوزی لیند کے دورہ پاکستان کے لیے 20 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز

بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانا بند کرے، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز

آہ قلندر آہ

حافظہ عاٸشہ احمد 2016 سے پی ایس ایل کے سفر میں شامل لاہور قلندر۔ بہت سے کپتانوں کی سربراہی میں کھیلی اظہر علی، براوٶ ، میک کیولم، محمد حفیظ، اے بی ڈیویلیرز ، فخر زمان اور اب سہیل اختر۔ گرے رنگ کی کٹ میں ملبوس لاہور قلندر پانچ سال سے اب

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل تمام رُکاوٹیں دُور

لاہور: پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ ابوظبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن…

یواے ای نے ابوظبی میں بقیہ PSL مقابلوں کے انعقاد کی اجازت دے دی

دبئی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ابوظبی میں موجود پی سی بی کی سات رکنی ٹیم نے لاہور میں پی سی بی حکام کو آگاہ کردیا ہے جب کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ…

اقساط میں جرمانہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے، عمر اکمل کی درخواست

لاہور: کرکٹر عمر اکمل مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کے عائد کردہ جرمانے کی ادائیگی سے قاصر ہیں۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث 30 سالہ بلے باز کا ری ہیبلی ٹیشن پروگرام زیر التوا ہے۔ پچھلے مہینے کے آغاز میں…