براؤزنگ Passed away

Passed away

ٹانسلز کی معمولی بیماری نے سابق مس برازیل کی جان لے لی

برازیلیا: ٹانسلز کی معمولی بیماری کے باعث سابق مس برازیل گلیسی کوریا 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ٹانسلز کے خاتمے کی معمول کی سرجری کے دو ماہ بعد برین ہیمبرج سے اُن کا انتقال ہوا۔گلیسی کوریا جنہیں 2018 میں مس یونائیٹڈ کانٹینٹ برازیل کا تاج

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود چل بسے

دبئی: وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد دبئی میں انتقال کر گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بھی مقصود احمد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقصود چپڑاسی دبئی میں انتقال

عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی: معروف اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔بتایا جاتا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد ان کے انتقال کی تصدیق کی۔عامر لیاقت حسین کے

بھارتی گلوکار کے کے کنسرٹ کے دوران طبیعت بگڑنے پر چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار کے کے (کرشنا کمار) 53 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار کے کے ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہے تھے کہ اچانک ان کی طبیعت بگڑی اور وہ اسٹیج پر گرکر

متحدہ عرب امارات کے صدر کی رحلت، 40 روزہ سوگ کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی

معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

کراچی: ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے۔طاہر شمسی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کو برین ہیمبرج کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں گزشتہ جمعرات سے وہ

ملک کے معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

شوبز انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوس ناک اطلاع سامنے آئی ہے، ملک کے معروف اور سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔اُن کی اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر اداکار ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ آج صبح

جنوبی افریقا کے آخری سفید فام صدر ڈی کلیرک چل بسے

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے آخری سفید فام صدر اور نوبل انعام یافتہ شخصیت ڈی کلیرک 85 برس کی عمر میں چل بسے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینسر میں مبتلا جنوبی افریقا کے سابق صدر ڈی کلیرک کا کیپ ٹاؤن میں انتقال ہوا۔خیال رہے کہ 15

اولین میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے رکن قاضی مسرت کا انتقال

کراچی: سابق اولمپئن قاضی مسرت حسین 86 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔سابق اولمپئین قاضی مسرت حسین کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا، وہ میلبورن اولمپکس 1956 کے ہاکی ایونٹ کے فائنل میں رسائی پاکر سلور میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی

کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کا بھارتی قید میں انتقال!

سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے۔ ترجمان حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین نے بتایا کہ جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما علاج معالجے کی سہولت نہ کے باعث دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، تحریک آزادی کشمیر…