براؤزنگ Passed away

Passed away

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ سہنا پڑا، سعودی عرب کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو…

غلط پلاسٹک سرجری نے ارجنٹائن کی معروف اداکارہ کی جان لے لی

بیونس آئرس: غلط پلاسٹک سرجری کے باعث ارجنٹائن کی مشہور اداکارہ سلوینا لونا چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ سلوینا لونا گزشتہ 79 دن سے بیونس آئرس کے اسپتال میں زیرعلاج اور لائف سپورٹ پر زندہ تھیں جہاں جمعرات کو ڈاکٹروں نے ان کے…

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر برے وائٹ چل بسے

نیویارک: ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر برے وائٹ 36 سال کی عمر میں چل بسے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کمپنی نے معروف ریسلر برے وائٹ کی موت کی تصدیق کردی ہے، تاہم انتقال کی وجہ منظرعام پر نہ آسکی۔…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

لاہور: پی سی بی کے سابق چیئرمین اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم…

دنیا کا معمر ترین شخص 128 ویں سالگرہ سے قبل چل بسا

برازیلیا: دُنیا کا معمر شخص اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند دن پہلے چل بسا۔ جوز پالینو گومز برازیل میں اپنے گھر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوز پاؤلینو گومز کو دنیا کا معمر ترین آدمی سمجھا جاتا تھا۔…

اداکارہ فضا علی کو صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ فضا علی کو بڑا صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں۔ اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اس دُکھ بھری سے خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی…

اٹلی کے ڈونلڈ ٹرمپ کہلانے والے سابق وزیراعظم چل بسے

روم: اسکینڈلز کے بادشاہ کہلائے جانے والے اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی 86 سال کی عمر میں چل بسے، مالی اور جنسی اسکیڈلز کے باعث انہیں اٹلی کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی کہا جاتا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے 1994 سے 1995، پھر 2001…

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کرگئے

منڈی بہاء الدین: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کرگئے۔ 38 سالہ محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی۔ محمد بلال نے 2018…

معروف تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے

کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے نامور تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے۔ معروف محقق، ادیب اور تاریخ دان گل حسن کلمتی جہانِ فانی سے کوچ کرگئے، وہ سندھی، اردو، انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل حسن کلمتی کی نماز جنازہ آج حاجی عرضی…