براؤزنگ palestine

palestine

فلسطین کی آزادی تک ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، اُشنا شاہ

کراچی: اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں جنگ بندی ہی نہیں بلکہ فلسطین کی مکمل آزادی بھی چاہیے اور جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوگا ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ کراچی میں گزشتہ روز سول سوسائٹی پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ریلی…

غزہ میں سویلینز پر فوجی حملے فوری بند ہونے چاہئیں، محمد بن سلمان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سے رابطے کے دوران غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا۔…

رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ پہنچنے کا سلسلہ شروع

غزہ: رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مصر اور غزہ کی پٹی پر موجود رفاح کراسنگ سے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ان کے…

اسرائیلی بم باری: فلسطینی شہدا کی تعداد 4300 سے تجاوز کرگئی

غزہ: شہری آبادیوں، اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی اسرائیل نے نہ بخشا، غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بم باری کردی، حملے کے نتیجے میں چرچ میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی درندگی سے 15 سو سے زائد بچوں سمیت…

عاطف اسلم کا فلسطین کے لیے 15 ملین کا عطیہ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے درندہ صفت اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد عطیہ کی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کی الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…

امریکی صدر نے غزہ اسپتال پر حملے کا ذمے دار فلسطینی گروپ کو ٹھہرادیا

تل ابیب: ریاست ہائے متحدہ امریکا کے صدر جوبائیڈن اس وقت اسرائیل کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے کھل کر ظالم کی حمایت اور مظلوموں کو مورد الزام قرار دیا ہے، انہوں نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمے داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی۔ بیرون ملک کے میڈیا…

غزہ پر اسرائیلی بم باری: فلسطینی شہداء کی تعداد 2800 سے متجاوز

مقبوضہ بیت القدس: 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بم باری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2807 تک پہنچ گئی۔ حماس کے ہاتھوں 1400 صیہونی ہلاک اور 4000 زخمی ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل…

فلسطین میں معصوم جانوں کے ضیاع کا غم، قیام امن کیلیے دعاگو ہیں، عاطف اسلم

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینی مسلمانوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 9 واں روز ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری جاری ہے۔ غزہ…

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

غزہ: اسرائیلی فوج کی جارحیت، فلسطینیوں کی نسل کشی پر اُتر آئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی۔ غزہ سے نقل مکانی کرنے والے تین قافلوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ مغربی…