بابر ٹیسٹ قائد، دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور: بابر اعظم قومی ٹیسٹ ٹیم کے بھی قائد مقرر کردیے گئے، اظہر سے قیادت چھن گئی جب کہ دوسری جانب چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورۂ نیوزی کے لیے 35 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا!-->…