افغان مسئلے کا طاقت سے حل ممکن نہیں، شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سب کی خواہش ہے، طاقت کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن نہیں، پاکستان مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا، عالمی برادری افغان عمل مذاکرات کی حمایت جاری رکھے۔انہوں نے دوحہ!-->…