براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا سے 32 جاں بحق، 1877 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار 877 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس وائرس نے مزید 32 افراد کی جان لے لی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 35 ہزار 524 کورونا ٹیسٹ کیے

بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی کردی گئی!

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتیں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ بڑھادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے جب کہ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن

چینی کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ، 95 روپے بکنے لگی!

اسلام آباد/ کراچی: فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے 8 روپے کا اضافہ کر کے چینی کی قیمت 88 روپے فی کلو مقرر کردی۔کوئٹہ میں بھی ایک کلو چینی کی قیمت 90 سے بڑھ کر 95 روپے ہوگئی۔ لاہور اور کراچی میں ایک کلو چینی 90 سے 95 روپے میں فروخت ہورہی

کورونا سے 40 جاں بحق، 2 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2007 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 40 افراد جان کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق جب

کورونا وبا 47 زندگیاں نگل گئی، 2435 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 369 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد

پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ!

اسلام آباد: دشمن کے علاقے میں دُور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا پاکستان نے کامیاب تجربہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ملکی طور پر

کورونا سے 50 جاں بحق، 2482 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 509 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

امریکی کانگریس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش!

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے، جس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ڈان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن

کورونا سے 52 افراد جاں بحق، 2118 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917

نیوزی لینڈ کی رنز کی برسات، پاکستان کو میچ بچانے میں مشکلات!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کی پہلی اننگز 297 رنز کے جواب میں رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے، میزبان نے 6 وکٹ کے نقصان پر 659 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی۔ کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے ایک وکٹ پر 8 رنز بنائے۔کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول