براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا وبا 27 زندگیاں نگل گئی، 7963 نئے مریض

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر پھر پٹرول بم گرنے کو ہے، پاکستان میں اگلے ماہ کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل

کورونا وبا مزید 15 زندگیاں نگل گئی، 5196 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 سے

کورونا وبا میں شدت: 6357 نئے مریض، 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49

پاکستان میں بدعنوانی مزید بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق سال 2021 کی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورت حال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے

ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار!

کراچی: رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، درآمدی شعبوں کی محدود ڈیمانڈ سے پیر کو انٹربینک میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی، اسی طرح سونے کے مقامی بھاؤ میں کوئی تبدیلی

مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر!

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان

ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

2021 ہولناک مہنگائی کا سال

کراچی: 2021 رخصت ہونے کے قریب ہے اور محض کچھ دن باقی رہ گئے ہیں، یہ برس گرانی میں ہوش رُبا اضافے کے حوالے سے ہمیشہ یاد رہے گا۔اس برس عوام پر مہنگائی کا بوجھ خاصا بڑھا، سال بھر کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری