ڈالر کی قیمت میں مزید ڈھائی روپے کی کمی
کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گررہی ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہوگیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہوکر 213 روپے کا!-->…