انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستا
کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا اور 307 روپے سے تجاوز کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار…