شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک!
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر!-->…