براؤزنگ Operation

Operation

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی جی: سیکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان میں کیے گئے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے…

سردرد کے شکار ویتنامی باشندے کا آپریشن، چینی چمچے برآمد

کوانگ بِن: ویت نام سے تعلق رکھنے والا فرد جو چند مہینوں سے شدید سر درد میں مبتلا تھا، اس کے دماغ کا جب آپریشن کیا گیا تو چین کے روایتی لکڑی کے چمچے chopsticks برآمد ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویت نام کے صوبے کوانگ بِن کے رہائشی شہری کو 5…

پولیس گیٹ توڑ کر عمران کے گھر داخل، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں

لاہور: زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے اور گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر کے اندر داخل ہوگئی ہے۔پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں بھی شروع کردی ہیں اور 15 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا۔عمران خان کے گھر کے اندر سے

ڈی آئی خان: فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، 8 خطرناک دہشت گرد گرفتار

لاہور: پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی نے اپنی کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا حکم

لیہ: وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے لیہ میں صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ مرکزی شہروں لاہور، اسلام…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک!

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک!

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فورسز سے فائرنگ کے