براؤزنگ Open Market

Open Market

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، 18 دن میں 22 روپے سستا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 217.97 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدرمیں کمی ہوئی تھی اور ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا۔پیر کو کاروبار

روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہورہی ہے۔گزشتہ روز ڈالر 2 روپے کم ہوکر 221.94 روپے پر بند ہوا تھا۔جمعہ کو بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر

ڈالر کی قیمت میں مزید 2.19 روپے کی گراوٹ

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہوگیا جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی

ڈالر 1.74 روپے سستا، چند دنوں میں قیمت میں 15 روپے سے زائد کمی

کراچی: لندن سے اسحاق ڈار کی واپسی اور وزارت خزانہ کا قلم دان سنبھالنے کے بعد پچھلے چند روز کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 روپے 75 پیسے کی کمی واقع ہوچکی ہے۔بدھ کو بھی کاروباری روز کے آغاز پر انٹربینک میں

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، انٹربینک میں 225.36 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔عالمی و مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور افراط زر کی شرح 27.3 فیصد سے گھٹ کر 23.2 فیصد پر آنے جیسے

روپیہ مستحکم، ڈالر مزید ایک روپے 20 پیسے سستا

کراچی: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن امر یہ ہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 20 پیسے سستا ہو کر 227 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، 1 روپے 63 پیسے سستا

کراچی: پچھلے چند دنوں سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ 6 روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت

ڈالر مزید سستا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافہ ہورہا اور امریکی ڈالر سستا ہورہا ہے۔آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہوکر 229

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کمی

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف اُٹھاتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروباری روز کے اختتام پر

ڈالر مزید 3 روپے سے زائد سستا، روپے کی قدر مستحکم

کراچی: ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ شروع، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپے کا ہوگیا۔دھیان رہے کہ دو روز کے دوران