براؤزنگ Murtaza Wahab

Murtaza Wahab

کراچی کے قبرستانوں میں تدفین کے لیے نئے سرکاری نرخ مقرر

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے سرکاری نرخ مقرر کردیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے 14 ہزار 300 روپے نرخ مقرر کردیا ہے، تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں مقررہ نرخ…

سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ، کراچی میں کل نجی و سرکاری اداروں میں ہاف ڈے

کراچی: شہر قائد میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں ممکنہ بارش سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو…

کمروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان، ہم سڑکوں پر کام کررہے تھے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: شہر قائد کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف اور میرے لیے مختلف کراچی ہے،…

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کا حلف اٹھالیا

کراچی: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا جب کہ سلمان مراد نے ڈپٹی میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان مراد سے حلف لیا۔ تقریب حلف…

پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کے درمیان ہوا، جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ نعیم کو…

میئر کراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب پیپلزپارٹی کے امیدوار نامزد

کراچی: میئر کراچی کے لیے پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے مختلف شہروں میں اپنے نامزد میئر کا اعلان کیا۔ نثار کھوڑو کی جانب…

میئر کراچی کیلیے پی پی نے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کے عہدے کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے لیے پیپلزپارٹی کے رہنما کاشف شورو کو میئر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت نے میئر کراچی کے…

کراچی خطرناک شہروں میں سرفہرست تھا، اب 128 ویں نمبر پر آگیا، مرتضیٰ وہاب/ غلام نبی میمن

کراچی: ایڈپلس کی جانب سے کراچی کے نجی ہوٹل میں سندھ پولیس کی لازوال قربانیوں اورخدمات کو سراہنے کے لیے پیس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور مہمان خصوصی ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شرکت

دو روزہ چوتھے ادب فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

کراچی: چوتھے ادب فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، جس میں ہر عمر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیشنز کی اہمیت کے پیش نظر شرکاء ایک سیشن سے دوسرے سیشن میں انتہائی دلچسپی لیتے نظر آئے۔ فیسیٹول میں حبیب یونیورسٹی کے طلباء نے تمام سیشنز میں

کراچی بلدیاتی انتخابات، کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے