نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات
جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان جدہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر…