براؤزنگ marriage

marriage

جاپانی شہزادی نے محبوب کے لیے تخت و تاج ٹھکرادیا

ٹوکیو: یہ سچ ہی ہے کہ عشق اور محبت کے سامنے دھن دولت کوئی معنی نہیں رکھتے۔ جس سے عشق ہو، اُس کے لیے لوگ تخت و تاج ٹھکرادیتے ہیں۔ گو مادہ پرستی کے اس دور میں ایسی مثالیں خال خال ہی نظر آتی ہیں، تاہم محبت کی خاطر سب کچھ تج دینے کی روایت آج

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق نیا دعویٰ

کراچی: نت نئے تنازعات کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر کے پہلے سے شادی شدہ اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہونے کے دعوے سے مُکر گئیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور ان کا تعلق پی پی پی سے ہے۔میڈیا سے

منال اور احسن کی شادی تقریبات کا آغاز

کراچی: اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب بڑی دھوم دھام سے ہوگیا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔منال اور احسن کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کی گئیں جن میں

منال خان کی عنقریب شادی، مداحوں سے کارڈ شیئر کردیا

کراچی: ڈراموں میں کئی بار دلہن کا روپ اختیار کرنے والی اداکارہ منال خان کی شادی عنقریب ہونے والی ہے، ان کی شادی کا کارڈ منظرعام پر آگیا ہے۔اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو خوش خبری

جیا علی کا اپنے شوہر کے بارے میں اہم انکشاف!

کراچی: خواتین اپنی عمر کے معاملے میں بہت حساس واقع ہوتی ہیں، تاہم جیا علی ایسی خواتین سے یکسر مختلف ہیں۔ پچھلے دنوں پیا دیس سدھارنے والی معروف ماڈل اور اداکارہ جیا علی کے اپنے شوہر کے متعلق اہم انکشافات۔ نوبیاہتا جوڑے نے نجی ٹی وی چینل کے…

کیا عمران عباس اور اُشنا شاہ نے شادی کرلی؟

کراچی: معروف اداکار عمران عباس اور اشنا شاہ اگرچہ متعدد ڈراموں میں دولہا اور دلہن کا کردار ادا کرچکے، تاہم حال ہی میں وہ اپنی شادی کی ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اشنا شاہ اور عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی ویڈیوز اور…

اداکارہ زویا ناصر اور نومسلم جرمن ولاگر کی شادی تقریبات کا آغاز!

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ زویا ناصر اور حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ زویا اور کرسٹنن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دی گئی’سرپرائز…

پہلی بار فلک کے پروپوز کرنے پر شادی سے انکار کردیا تھا، سارہ خان

کراچی: اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ جب پہلی بار فلک شبیر نے پروپوز کیا تو انہوں نے شادی سے انکار کردیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ سارہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ ان کی مکمل طور پر ارینج میرج تھی اور فلک شبیر…

خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا، میگھن مارکل

لندن: شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے میگھن مارکل نے کہا کہ شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔ بین…

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی لیجنڈ کرکٹر کے پوتے سے شادی!

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزر محمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو شہزر محمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اداکارہ…