براؤزنگ Killed

Killed

یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ، فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جان کی بازی ہارگیا

کراچی: شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 4 اے میں پیش آیا۔ ایس پی فرحت کمال نے بتایا کہ مقتول فوڈ…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب جاں بحق

باجوڑ: پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار نے بتایا کہ صدیق آباد…

ایران کے شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کا لرزہ خیز قتل

سراوان: ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا۔ ایران کے خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مزدوروں کو قتل…

اسلام آباد میں فائرنگ سے رہنما سنی علماء کونسل مولانا مسعود جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل…

امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

نیوجرسی: امریکا میں مسجد کے باہر امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا، جہاں محمد مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔…

کالی مرچ کی خوشبو نے 25 سالہ خاتون کی جان لے لی

ریوڈی جنیرو: کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سُونگھنے سے برازیلین خاتون زندگی کی بازی ہار گئیں۔ بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس اپنے خاندان کے لیے کھانا پکانے میں مصروف تھیں کہ انہوں نے غیر ارادی طور پر کھانے میں…

کراچی: فائرنگ واقعے میں رکن سندھ اسمبلی کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس میں رکن سندھ اسمبلی اسلم…

افغانستان میں سابق خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی کا قتل

کابل: افغانستان میں سابق خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی زادہ کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد نے سابق خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی زادہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔افغان حکام کے مطابق فائرنگ سابق خاتون

پشاور ہائیکورٹ بار میں قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے بار میں معروف قانون دان لطیف آفریدی پر قاتلانہ حملہ، جاں بحق۔نجی ٹی وی کے مطابق لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائی کورٹ کے بار میں پیش آیا، جہاں بار کے احاطے میں ان پر فائرنگ کی گئی، جس میں سینئر وکیل

بچے نے کوبرا سانپ کو کیسے مارا؟

نئی دہلی: سانپ کے ڈسنے سے لوگ اپنی زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں، لیکن بھارت میں ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا، جس میں بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں 8 سال کا بچہ دیپک اپنے گھر کی پچھلی طرف بنے احاطے میں کھیل