ایک ہفتے میں معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا، وزیر اطلاعات
کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا نے تباہی…