براؤزنگ karachi

karachi

مصطفیٰ کمال نے بلدیاتی اداروں کو بے تحاشا بھرتیاں کرکے تباہ کیا، وزیر بلدیات

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد سابق میئر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال ایسی بات کرتے ہیں جیسے ان کے دور میں

کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق ‏رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا- محکمہ موسمیات…

مون سون، کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان!

کراچی: محکمۂ موسمیات نے ملک میں مون سون کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے، 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے…

دس ہزاردہشت گردوں کا ہوٹل پر حملہ، کراچی میں انوکھا مقدمہ

کراچی کے گڈاپ تھانے میں گزشتہ روز ایک انوکھا مقدمہ درج ہوا ہے، جس میں مدعی نے دعوا کیا ہے کہ اس کے ہوٹل پر مشہور قوم پرست رہنمائوں کے ہمراہ آٹھ سے دس ہزار افراد نے حملہ کیا ہوٹل سے نقد رقم مبلغ ساڑھے سات لاکھ روپے سمیت لاکھوں روپے کی قیمتی…

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، عوام بے حال!

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: آگ برساتا سورج اُس پر طرہ لوڈشیڈنگ کے عذاب نے پاکستان بھر میں عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ شہروں میں 5 سے 8 جب کہ دیہات میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں دورانیہ بارہ گھنٹے سے بھی تجاوز…

شدید گرمی، مختلف شہروں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اٹھے

کراچی/ لاہور: سورج آگ برسا رہا ہو اور اس باعث شدید گرمی کا راج ہو تو شہری ویسے ہی بے حال ہوتے ہیں، آفرین ہے محکمہ بجلی پر جس نے ان حالات میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ ملک کے مختلف شہروں میں جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ آج ہی بات نہیں، یہ مشق…

ایکسپو سینٹر کراچی، وبا کے خلاف عوامی خدمت کا شاندار سفر جاری ہے!

کراچی: کورونا وبا کی روک تھام اور اس سے شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات تواتر کے ساتھ کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ کراچی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے…

بولتا شہر

ثناء خان ندیم نا تو بجلی ہے نا تو پانی ہے کراچی کی یہی کہانی ہے دور کے ڈھول سہانے لگیں کراچی اسی کی روانی ہے تپتی دھوپ کے سائے تلے گرمی سے محبت پرانی ہے ڈاکو راج ہے پھیلا دور تلک لوگوں کو کیوں حیرانی ہے؟

روشنیوں کا شہر

عائشہ انیس روشنیوں کا شہر کہلانے والا شہر کراچی حالیہ دنوں میں کچرے کے ڈھیر کا منظر پیش کر رہا ہے۔یہ شہر یوں کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔اس سے بھی بڑامسئلہ یہ ہے کہ اس مسئلے پر سیاست کرنے والے تو بہت ہیں مگر حل کرنے والا کوئی سامنے نہیں

کورونا وبا، کراچی کی کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کا پھيلاؤ روکنے کے لیے ضلع وسطی میں ایک بار پھر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرديا گيا ہے۔ ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 11 جون تک رہے گا۔ کراچی کے ضلع…