کراچی میں آئندہ تین روز میں تیز بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا اندیشہ
کراچی: شہر قائد میں پھر محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع!-->…