براؤزنگ karachi

karachi

کراچی: بجلی بندش پر شہری مشتعل، ماڑی پور روڈ میدان جنگ میں تبدیل

کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف شہری بپھر گئے، ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔گزشتہ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، ماڑی پور روڈ 20

کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج

کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

کراچی: شہر قائد میں عالمی وبا کورونا تیزی کے ساتھ پھیلنے لگی، سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب

کراچی میں کورونا وائرس پھر پنجے گاڑنے لگا

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس ایک بار پھر پنجے گاڑنے لگا، کراچی میں کورونا کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے بتایا کہ کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں

سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کی رحلت

کراچی: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی: ملک میں کورونا نے پھر اپنے پنجے گاڑنے شروع کردیے۔ شہر قائد اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔حیدرآباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 فیصد تک جاپہنچی جب کہ کراچی میں یہ شرح 10 فیصد

کراچی میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی

کراچی: شہر قائد میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی، گلزار ہجری میں نامعلوم ملزمان نے لیڈی پولیس کانسٹیبل اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گلزار ہجری اسکیم 33 سہراب گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں سہراب گوٹھ

کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کردی۔کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جب کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں اس وقت جنوب مغرب کی سمت سے

عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی: معروف اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔بتایا جاتا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد ان کے انتقال کی تصدیق کی۔عامر لیاقت حسین کے

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا

کراچی: شہر قائد میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے تحت 12 سے 14 گھنٹوں تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ریونیو جوڈیشل سوسائٹی، لیاقت آباد سی ون ایریا، گلستان جوہر بلاک