براؤزنگ Japan

Japan

بس اور ٹرین، ایک ٹکٹ میں دو مزے!

ٹوکیو: ایک ٹکٹ میں دو مزے کی بات اکثر سننے میں آتی ہے، اس کو عملی شکل جاپان میں دی گئی ہے، جہاں ایسی بس تیار ہوئی ہے جو ٹرین کی خصوصیت کی بھی حامل ہے، اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی۔ جاپانی انجینئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو

آواز کی لہروں سے اڑنے والے غبارے نما ڈرون کا تجربہ

ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں نے سائنس و ٹیکنالوجی کی دُنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ سوال جنم لیتا ہے کہ کیا ڈرون کو آواز کی موجوں سے دھکیلا جاسکتا ہے؟اس کا جواب’ہاں‘ میں دیتے ہوئے جاپانی ماہرین نے ایک بڑا غبارہ ڈرون بنایا، جس پر

شمالی کوریا کا پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں

ٹریفک حادثات سے بچانے والا ٹرک!

ٹوکیو: ویسے تو ٹریفک حادثات میں زندگیوں کے ضیاع کی بڑی وجہ ہیوی گاڑیاں ہوتی ہیں، لیکن جاپان میں ایک ایسا ٹرک متعارف کرایا گیا ہے جو انسانی جانیں بچانے میں معاون ثابت ہوگا۔ جاپان میں گاڑی ساز کمپنی نے ٹرک میں ایک ایسا ہیوی ماڈل متعارف کرایا…

جاپان میں انسانی چہروں والے ماسک کی مقبولیت!

ٹوکیو: کورونا وبا نے دنیا بھر کے انسانوں کو ماسک پہننے پر مجبور کردیا ہے لیکن اس تناظر میں جاپان میں اجنبی انسانی چہروں والے مکمل حقیقی ماسک کی فروخت میں عوامی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔سہ جہتی ماسک سوہائے اوکاوارا کی تخلیق ہیں اور ان کے ماسک

جاپان میں اب روبوٹ سپراسٹورز سنبھالیں گے!

ٹوکیو: جاپان کی آبادی کے ہر تیسرے فرد کی عمر 65 سال یا اس سے زائد ہے، ایسے میں یہاں کام کرنے والے لوگوں کی تعداد کافی کم ہے جب کہ یہاں مزدور ڈھونڈنا خاصا مشکل ہے۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے متعدد کمپنیاں ٹیکنالوجی کا استعمال کررہی ہیں اور