براؤزنگ Japan

Japan

جاپان میں شدید برف باری کے باعث 17 افراد ہلاک

ٹوکیو: دُنیا کے بعض حصوں میں شدید برف باری جاری ہے، جاپان میں بھی اس باعث 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ان دنوں جاپان کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور کرسمس کی چھٹیوں میں ملک کے بیشتر

ایک ہی نام کے 178 افراد کے اجتماع کا ورلڈ ریکارڈ

ٹوکیو: ایک ہی نام کے 178 افراد کا اجتماع ہوا اور ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی عطا

انسانوں کو دھونے والی مشین متعارف

اوساکا: جاپان نے انسانوں کو دھونے والی مشین کا پہلا ماڈل باضابطہ متعارف کروا دیا۔ اس جدید مشین میں ان گنت سینسر، پانی کو بلبلوں میں بدلنے والا نظام اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جائے گی۔قبل ازیں لگ بھگ 52 سال پہلے 1970

لال بیگ انسانوں کی زندگیاں کیسے بچائیں گے؟

ٹوکیو: لال بیگ سے لوگ بے حد پریشان رہتے ہیں، لیکن یہی لاگ بیگ اب انسانوں کی زندگیاں بچاتے نظر آئیں گے، سائنس دانوں نے لال بیگوں کے ذریعے انسانی جانیں بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے

جاپان میں اُڑنے والی موٹر سائیکل کی تخلیق

نیویارک: جاپان نے بڑی تخلیق کرڈالی، حال ہی میں امریکا میں منعقد ہونے والے آٹو شو میں جاپان کی ایک کمپنی نے اڑنے والی موٹر سائیکل پیش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی مینوفیکچررز نے اسے رواں سال میں لانچ کرنے کا ارادہ کیا جب کہ آئندہ سال

سینئر اداکار تنویر جمال طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

ٹوکیو: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار تنویر جمال کو گزشتہ شب طبیعت بگڑنے پر جاپان کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تنویر جمال کے اہل خانہ نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ تنویر جمال کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں

دس برس گھر میں مقید رہنے والا گیم ساز!

ٹوکیو: دُنیا میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنے پیشے سے سب سے زیادہ عشق کرتے ہیں اور اُس کے سوا انہیں اور کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سنائی۔ آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی ہی حیران کُن شخصیت سے کرانے جارہے ہیں۔نیتو سوری ایک گیمر ہیں جو دس

حیرت انگیز ٹی وی، ویڈیو میں موجود کھانے کا ذائقہ اسکرین پر!

ٹوکیو: دُنیا میں ہر نئے روز حیرتوں کے نئے در وا ہوتے ہیں، اب نمکین کھانا ہو یا شربت یا چاکلیٹ، آپ ٹی وی پر نظر آنے والی شے کا ذائقہ اسکرین چاٹ کر محسوس کرسکتے ہیں۔جاپان کی میجی یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہومائی میاشیٹا نے ایک ٹی وی تیار

بس اور ٹرین، ایک ٹکٹ میں دو مزے!

ٹوکیو: ایک ٹکٹ میں دو مزے کی بات اکثر سننے میں آتی ہے، اس کو عملی شکل جاپان میں دی گئی ہے، جہاں ایسی بس تیار ہوئی ہے جو ٹرین کی خصوصیت کی بھی حامل ہے، اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی۔ جاپانی انجینئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو

آواز کی لہروں سے اڑنے والے غبارے نما ڈرون کا تجربہ

ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں نے سائنس و ٹیکنالوجی کی دُنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ سوال جنم لیتا ہے کہ کیا ڈرون کو آواز کی موجوں سے دھکیلا جاسکتا ہے؟اس کا جواب’ہاں‘ میں دیتے ہوئے جاپانی ماہرین نے ایک بڑا غبارہ ڈرون بنایا، جس پر