سب سے بُرا زندگی اسلام کے مطابق گزارے بغیر مرنا ہے: فیروز خان
کراچی: ملک کے معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ موت بری نہیں سب سے بری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے، ایسی حالت میں مرنا اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے۔فلم اور ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز!-->…