براؤزنگ investigation

investigation

سکھ رہنما قتل سازش کی تفتیش کے لیے امریکی حکام کی بھارت آمد

واشنگٹن: امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔ مودی سرکار ایک اور مشکل میں پھنس گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جون فائنر کی…

ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیے کہ ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا۔ڈی جی آئی ایس پی آر

عمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے

سانحہ مری، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سانحۂ مری پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پر افسردہ ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

سڑکوں کی تعمیر میں چوری کیے پیسے کی تحقیقات کرائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن ملک کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے اور ہم (ن) لیگ کے دور سے سستی سڑکیں تعمیر کررہے ہیں۔جھل جھاؤ بیلا روڈ کی بحالی اوراپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران

ایف آئی اے کا شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کا آغاز

لاہور: شریف خاندان کے خلاف ایف آئی اے نے بھی کیسز کی تحقیقات شروع کردیں جب کہ حمزہ شہباز کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے شریف خاندان کی ملکیت، العربیہ شوگر ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف فیڈ اور

لاہور سے گرفتار دہشت گرد کے دوران تفتیش اہم انکشافات

لاہور: گزشتہ روز لاہور ریلوے اسٹیشن سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار لیاقت خان نامی دہشت گرد نے دوران تفتیش بتایا کہ ہم نے پولیس لائیز کے باہر دھماکا