ڈپریشن صرف اللہ سے دُوری کا نتیجہ ہے، ریشم
کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ ریشم گزشتہ دنوں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر!-->…