اب بغیر وجہ کے ٹیم سے نکالا گیا تو ایکشن لوں گا، عماد وسیم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی سے عماد وسیم نے پی سی بی کے پچھلے سیٹ اپ کے دوران اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے!-->…