بھارت میں کورونا کی صورتحال دلخراش ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال انتہائی دلخراش ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں گذشتہ چار دنوں سے یومیہ تین لاکھ سے زیادہ کورونا کیسز سامنے آرہے ہیں جب کہ اتوار کے!-->…